the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
انگلینڈ کے خلاف ہونے والی یک روزہ اور ٹی ٹوینٹی سیریز کے لئے ٹیم انڈیا کا آج اعلان کر دیا گیا۔ چیف سلیكٹرایم ایس کے پرساد کی صدارت میں منتخب کی گئی اس ٹیم کا کپتان وراٹ کوہلی کو بنایا گیا ہے۔ دھونی کے ون ڈے اور ٹی 20 میں کپتانی چھوڑنے کے بعد انہیں یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔ ٹیم میں دھونی بھی موجود ہیں،



لیکن اب وہ کپتان کے طور پر نہیں ، بلکہ ایک کھلاڑی کے طور پر میدان میں اتریں گے۔ ٹیم میں یوراج سنگھ کی واپسی ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ ایم ایس دھونی نے بدھ کو ون ڈے اور ٹی -20 ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔ انڈیا اے اور انگلینڈ الیون کے درمیان 50 اوور کے یہ دونوں پریکٹس میچ 10 اور 12 جنوری کو ممبئی میں کھیلے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.